نبض سریع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تیز حرکت کرنے والی نبض، جلد جلد چلنے والی نبض جو شدتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے۔ (نبضِ طبعی کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تیز حرکت کرنے والی نبض، جلد جلد چلنے والی نبض جو شدتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے۔ (نبضِ طبعی کی ضد)۔